نا آمیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کسی سے نہ ملتا ہو، ملاپ سے گریزاں میل جول رکھنے سے گریز کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کسی سے نہ ملتا ہو، ملاپ سے گریزاں میل جول رکھنے سے گریز کرنے والا۔